20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام 21مئی 2021ءکو یوکے لندن
ریجن سلاؤ کابینہ کی ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
لندن فنانس ڈیپارٹمنٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے نکات بیان کرتے ہوئے ڈونیشن کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔