دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 4 اکتوبر 2020ء کو لندن ریجن کی سلاؤ لندن (Slough London)کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی حلقے میں بہتری لانے، مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اسکی دعوت عام کرنے کاذہن دیا۔