3 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن سلاؤ (Slough)کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کے حوالے سے
نکات پیش کئے نیز زیادہ سے زیادہ ڈونیشن
جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔