19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن
ریجن سلاؤ (Slough) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
سلاؤ کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز
دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔