22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سری لنکا اور ہجویری ریجن نگران و سب سے بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 8 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 05 مئی2021ء کو سری
لنکا اور ہجویری ریجن نگران و سب سے بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ لنک مدنی
مشورہ ہوا ۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورفیضانِ
زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے اور ا س
کام کے لئے بالخصوص ٹائم دینے پر بات چیت کی اور
ڈبل ڈونیشن کرنے کا ذہن دیا۔