اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام11 اپریل2020ء کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی اور پرتھ میں بذریعہ انٹرنیٹ  مدنی انعامات اجتماعات کا سلسلہ ہواجن میں35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے،مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔