24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ (
Scotland)میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں
اسکاٹ لینڈ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شخصیات اجتماع منعقد کرنےکی ترغیب دلائی نیز ہر اجتماعات میں ڈونیشن کے اعلانات کروانےاوررواں سال دعوت اسلامی کے دینی کاموں
کی ترقی کے لئےزیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔