25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خداو عشق مصطفیﷺکی
لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63 مدنی
انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لیے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر ِ اہتمام 9 جون 2020ء کو یوکے کے شہر سينڈول (Sandwell) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا
ذہن دیا۔