18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر سينڈول( Sandwell) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا روزانہ جائز ہ لینے، ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے اور عاملاتِ نیک
اعمال بننے کا ذہن دیا۔