دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت  ذمّہ داران نے دارالعلوم غوثیہ سکھر اور جامعہ کنزالایمان میں حاضری دی اور وہاں مفتی ابراہیم صاحب اور دیگر علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں۔علاوہ ازیں جامعہ و دار العلوم کے طلبہ ٔ کرام کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔