14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 17 دسمبر 2020 کو ہالینڈ( Holland )کے شہر روتردم ( Rotterdam) میں
بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً
23 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ
کفن دفن ذمہ داراسلامی بہن نے”حسن
اخلاق کی برکتیں“ کےموضوع پر بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بھی دوسروں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش
آنے کا ذہن دیا نیز عملی طور پر دعوت
اسلامی کے دینی کاموں میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔