اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی رودہ کے زیر اہتمام 8 جنوری2021ءکو اٹلی (Italy) کے شہر روم (Rome) میں بذریعہ فون نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوے ون ڈے سیشن one day session میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔