18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام
18ستمبر 2020ء کو اٹلی کے شہر روم ( Rom ) اورآنسیو(Anzio) میں بذریعہ فون علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔