24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار کا ریجن سینٹرل افریقہ
میں تنزانیہ ؛کینہ ، موریشیش ، موزمبق کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Sun, 19 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی عالمی مجلس کی علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے 14 جولائی 2020 ریجن سینٹرل افریقہ
میں تنزانیہ ؛کینہ ، موریشیش ، موزمبق کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
فرمایا جس میں کاکردگی فارمز سمجھائے گئے
مزید ماتحتوں کو مدنی مشورے کرنے کا ذہن دیا گیا سوالات کے جوابات دئیے گئے مزید
اسلامی بینوں نے مدنی کاموں کو بڑھانے اور اہداف کو پورا کرنے کی نیتیں کی۔