20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہر ریڈنگ (Reading)میں بذریعہ
اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں19
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے” مبلغات کی اصلاح“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں
شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کرنے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا
نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔