20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام لندن ریجن ریڈنگ (Reading) ڈویژن کی اسلامی
بہنوں کے درمیان آن لائن مدنی حلقہ ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ کی اہمیت
بیان کی نیز پابندی سے براہ راست ہونے والا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب
دلائی۔