8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے کے شہروں مانچسٹر راچڈیل میں نیٹ کے ذریعے
کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 10 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِاہتمام 27 جولائی 2020ء کو یوکے کے شہروں مانچسٹر راچڈیل میں نیٹ کے ذریعے
کفن دفن تربیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں 51 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے غسلِ میت سیکھنے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو غسل و کفنِ میت  کا طریقہ سکھایا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	