20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلما و المشائخ کے مدنی کام
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلما و المشائخ کے تحت ذمّہ داران نے سیرانی زون میں مفتی طارق فرید درانی صاحب
سے ملاقات کی اور دنیا بھر میں دعوتِ اسلامی
کے تحت ہونے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں
آنے کی دعوت پیش کی۔