اسلامی بہنوں کی عالمی مجلس مشاورت کی رکن و ساؤتھ افریقہ ریجن کی نگران کی پیٹرماریٹزبرگ کی کابینہ کے ذمہ داران  کے ساتھ 14جولائی 2020 مدنی مشورہ ہوا، جس میں اہداف کے ساتھ ساتھ مدنی کاموں بڑھانے کے لیے مدنی پھول دیے گیے، اور اسلامی بہنوں کو شارٹ کورسز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے بھی مدنی پھول دیے گئے۔