25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کے علاقے پیٹرمیزبرگ میں اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی
تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران کی اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے اِن سے شعبے کی
کارکردگی کا جائزہ لیا اور ٹیلی تھون کے حوالے سے اہداف پیش کرتے ہوئے مزید دینی کاموں میں مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی۔