22 رجب المرجب, 1446 ہجری
فرانس کی ڈویژن
پئرفت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
Mon, 11 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فرانس( France) کی ڈویژن پئرفت(Pierrefitte) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی
مشورہ ہوا۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کے 8 دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔