21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر پیٹربورو(Peterborough)میں
نیک اعمال کا انعقاد کیا
گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ
نیک اعمال سے متعلق مدنی پھول پیش کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔