دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے کے شہر پیٹربرو (Peterborough)میں پہلی بار ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے /سننے کے متعلق بیان ہوا۔

اس اجتماع میں 20 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اپنی کارکردگی ذمہ داراسلامی بہنوں کو دینے کی نیت کی۔