21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ماه صفرالمظفر
کی پہلی پیر شریف کو ناروے کے شہر اوسلو میں
یوم قفل منایا گیا
Wed, 23 Sep , 2020
4 years ago
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اسی سلسلے میں ماه صفرالمظفر 1442ھ کی پہلی
پیر شریف کو ناروے
کے شہر اوسلو (Oslo)میں یوم
قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!17 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “کا
مطالعہ کیا اور 10 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت
حاصل کی۔