8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 30 جولائی2021ء کو   ناروے کے شہر اوسلو (Oslo)میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں کم
وبیش 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے” نیک بننے اور بنانے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان کیا  اوردینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے لئے
انفرادی کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔  دینی
حلقے میں مدنی مذاکرے کے سوالات و جوابات کی دہرائی کا سلسلہ  بھی ہوا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	