دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت 14 اکتوبر2019ء بروز پیر  لاہورکے علاقہ گڑھی شاہو میں ذمہ داران نے نگران کابینہ میاں میر کابینہ کے ہمراہ اوراقِ مقدسہ کے باکسز خالی کئے اور اوراقِ مقدسہ کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔(رپورٹ،محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون مجلس تخفظ اوراق مقدسہ)