اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام یوکے کےشہر اولڈہم (Oldman) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور اپنے شب و روز نیک اعمال کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلائی۔