شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے جسم کو مختلف اعضاء زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضوليات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ نومبر 2021ء کے پہلے پیر شریف کو ساؤتھ افریقہ میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں کم وپیش 262 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ اسلامی بہنوں824 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا ۔