دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام 31 جولائی2021ء کو ناروے (Norway) کے علاقے فاریسٹ (Furuset) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ اِصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنو ں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”فیضانِ درود و سلام“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ روزانہ پُر کرنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔