دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 23 فروری2021ء  کو یوکے برمنگھم ریجن کےعلاقے نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں محفل نعت كا انعقاد كيا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔