8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیراہتمام28جولائی
2020ء کو یوکے کے شہرنارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں کفن دفن
تربیتی اجتماع  منعقد ہوا جس میں کم و بیش41
بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغۂ اسلامی
بہن نےنزع کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے  میت
کو غسل و کفن دینے کا طریقہ اورمستعمل پانی کا طریقہ سمجھایا اور اسلامی بہنوں کو
ترغیب دلائی کہ وہ بھی میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے
وقت وہ شریعت وسنت کے مطابق غسل و کفن دے سکیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	