19 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ برمنگھم میں تین دن مشتمل آن لائن ”تفسیر
سورۂ رحمٰن کورس “ ہونے جارہا ہے
Tue, 8 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
11دسمبر2020ء کو نارتھ برمنگھم ( North
Birmingham )میں
تین دن مشتمل آن لائن ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “اردو میں منعقد ہوگا۔
داخلے کی
خواہش مند اورمزید معلومات کے لئے اسلامی
بہنیں اس ای میل پر رابطہ فرمائیں: