18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں
کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”غسل کے ضَروری مسائل“ پڑھنے یا
سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن(امریکہ،کینیڈا) سے تقریباً
903 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”غسل کے ضَروری مسائل“ پڑھنے یا سننے کی سعادت
حاصل کی۔