ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازتے ہیں ۔مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے ۔

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”سیرت بابا فرید رحمۃ اللہ علیہپڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اس سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن(امریکہ+کینیڈا) کی تقریباً 923 اسلامی بہنوں نے رسالہ”سیرت بابا فرید رحمۃ اللہ علیہپڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔