9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 11 اپریل2021ء کو نارتھ
امریکہ ریجن میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں  کا مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورامریکہ میں مکتبہ المدینہ
کے مسائل پر بات  چیت کی نیز ماہنامہ فیضان
مدینہ کے مطالعہ کو بڑھانے اورلاک ڈاؤن میں تقسیم رسائل کے لئے کوشش  کرنے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	