21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم (North Birmingham) میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ”شرعی پردے“ کے
حوالے سے بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ کرنے کا ذہن
دیا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔