23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کی ڈویژن نیو یارک میں 5 مختلف مقامات پر
کونی آئی لینڈ ، برائٹن بیچ ایوینیو، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، بینسن ایوینیو(Coney Island, Foster Avenue, Ocean Avenue, Brighton Beach, Bensonhurst Avenue) میں بذریعہ
اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 113 مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
اسلامی بہنوں نے”دنیا نے ہمیں کیا دیا؟“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو گھر درس دینے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار
رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔