18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 17 ستمبر 2020ء کو بریڈفورڈ
کے علاقے نیوکاسل(Newcastle) میں مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں
کو نیکی کی دعوت عام کرنے،دعوت
اسلامی کے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے،دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔