15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 5 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ
، برائٹن بیچ ایوینیو، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، نیو جرسی(Coney Island, Foster Avenue, Ocean Avenue,
Brighton Beach, New Jersey)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 131اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
اسلامی بہنوں نے”غفلت کا انجام“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنےکی ترغیب دلائی نیز ہر ہفتے اجتماع میں
شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کا
ذہن دیا۔