21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے ویسٹ یارکشائر کابینہ نیوکاسل ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 3 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامى کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں یوکے ویسٹ یارکشائر کابینہ نیوکاسل ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ڈویژن تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ویسٹ یارکشائر کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی
فارم کے حوالے سے نیو اپڈیٹ اسلامی بہنوں بتائی نیز دینی کا موں کو مزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات دئیے۔