اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی انعامات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر نیوکاسل (New Castle) میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔