دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام 23 فروری 2021ء کو یوکے کے علاقے نیلسن( Nelson) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے ”نفلی روزوں کے فضائل “کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں نفل روزوں کی دینی تحریک میں شامل ہونے کا ذہن دیا نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی۔