8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				امریکہ  کے شہر نیٹوماس، ویسٹ سیکرامنٹواورایلک گرو میں سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 16 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ  کے شہر نیٹوماس (Natomas)،  ویسٹ سیکرامنٹو(West Sacramento)اورایلک گرو (Elk Grove) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن  میں کم و بیش 39 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغات دعوت اسلامی نے”جلد بازی کے نقصانات“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی اہمیت کے
حوالے سے نکات فراہم کئے نیزاجتماعات میں پابندی سے شرکت کرنے اورہفتہ وار رسالہ
پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	