22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13 جون 2020ء کو ناروے میں بذریعہ
اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی
بہن نے ماں اور تربیت اولاد کے موضوع پر بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی اولاد کی اچھی اور نیک تربیت
کرنے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے مدنی ماحول کے ساتھ وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔