18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت 22
اگست 2019ء کو ذمّہ داران نے رکن ملتان ریجن
اور رکن کابینہ علی پور کابینہ کے ذمّہ دارن کے ہمراہ مفتی غلام محمد سعیدی صاحب (مہتمم و مدرس جامعہ سید المرسلین علی پور عید
گاہ) سے ملاقات کی اور حضرت کو مدنی مراکز حاضر ہونے
کی دعوت پیش کی ۔