دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا موزمبیق اور ماریشس کی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔