دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ساؤدرن افریقہ ریجن نگران  اسلامی بہن کاموزمبیق اور ماریشس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک کارکردگی نگران اور ملک نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورشعبہ ازدیاد حب کے مدنی نکات سمجھائے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔