9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کینیڈا کے شہر
مانٹریال میں  کورس”فیضان تلاوت قراٰن مجید“
کا سلسلہ جاری 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 15 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 اپریل2021ء سے کینیڈا
کے شہر مانٹریال(Montreal) میں بذریعہ
اسکائپ اسلامی بہنوں کےلئے رمضان المبارک کے رحمت بھرے لمحات کو عبادت میں گزارنے
کےلئے اور قلیل مدت میں قراٰن مجید کو سننے کےلئے کورس”فیضان تلاوت قراٰن مجید“
کا آغاز ہو چکا ہے جس میں کم و بیش55اسلامی بہنوں شرکت کرکے قراٰنِ کریم سننے کی
سعادت حاصل کررہی ہیں نیز کورس کے مطابق فقہ اور قرآن پاک مختصر تفسیر سننے  کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	