دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  24 جون2021ء کو کینیڈا کے شہرمونٹریال ( Montreal) میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے ترغیبی بیان کیا اور دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔