21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کینیڈا کے شہر
مونٹریال میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Thu, 24 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈا کے
شہر مونٹریال(Montreal) میں بذریعہ
اسکائپ مقامی زبان میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ”والدین کی اطاعت “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو والدین کی فرمانبرداری کرنے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں
بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔